بی آئی پی کی فوری ترجمہ کی خصوصیت

بی آئی پی 106 مختلف زبانوں میں اپنے ترجمے کی خصوصیت کے ساتھ ایک جدید تجربہ پیش کرتا ہے۔ انگریزی، جرمن، عربی، روسی اور درجنوں زبانوں سے ترکی ترجمہ کے ساتھ پیغام رسانی

فوری ترجمہ کیا ہے؟

بی آئی پی فوری ترجمہ کے ساتھ، آپ 100 سے زیادہ مختلف زبانوں سے اپنے پیغامات کا ترکی یا دوسری زبانوں میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ دوسرے شخص کی زبان نہیں جانتے جس کے ساتھ آپ بی آئی پی میں چیٹ کر رہے ہیں، تو آپ آسانی سے بی آئی پی لینگویج ٹرانسلیشن فیچر استعمال کرتے ہوئے دوسری زبان میں چیٹ کر سکتے ہیں۔ یہاں وہ جگہیں جہاں آپ بی آئی پی زبان میں ترجمہ کی خصوصیت استعمال کر سکتے ہیں:

  • منتخب پیغامات کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت
  • پوری چیٹ کا ترجمہ کرنے کی خصوصیت
  • آنے والے پیغامات کا آٹومیٹک ترجمہ کریں
  • بھیجے جانے والے پیغامات کا آٹومیٹک ترجمہ
  • انفرادی، چیٹ، گروپس میں خاص ترجمہ کی خصوصیت

اہم زبانیں جن میں آپ بی آئی پی زبان کے ترجمہ کی خصوصیت استعمال کرسکتے ہیں

  • انگریزی ترجمہ
  • عربی ترجمہ
  • جرمن ترجمہ
  • پرتگالی ترجمہ روسی
  • روسی ترجمہ
  • ترکی ترجمہ اور 102 مزید اختیارات!

آنے والے پیغامات کا فوری ترجمہ

نیچے دیے گئے مراحل پر عمل کرتے ہوئے، آپ اس زبان کا انتخاب کر سکتے ہیں جو آپ اپنے پیاروں کے ساتھ پیغام رسانی کے دوران موصول ہونے والے پیغامات کا فوری طور پر ترجمہ کرنا چاہتے ہیں۔

  • 1. بی آئی پی ایپلیکیشن میں لاگ ان کریں۔
  • 2. نیچے دائیں طرف مزید کاآپشن کھلتا ہے
  • 3. فہرست کے سب سے نیچے سیٹنگ کا سیکشن ہے
  • 4. کھلی ہوئی سیٹنگ کی فہرست سے چیٹ کی سیٹنگ کو چنیں
  • 5. آپ ڈیفالٹ انکمنگ ٹرانسلیشن فیچر میں 108 مختلف زبانوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرکے اپنے آنے والے پیغامات کا آٹومیٹک ترجمہ کر سکتے ہیں۔

بھیجے گئے پیغامات کا فوری ترجمہ کرنا

بی آئی پی کی فوری توجمہ کی خصوصیت کو افراد ،چیٹس اور گروپس کے لئے خاص چن سکتے ہیں! آپ جس ‎شخص یا گروپ کو پیغام بھیج رہے ہیں اس کے ذریعے ترجمہ کی خصوصیت کو آن کر نے کے لئے آپ نیچے دیئے گئے مراحل پر عمل کر سکتے ہیں۔

  • 1. اس شخص، چیٹ، یا گروپ پر آیئں جس پر آپ کام کرنا چاہتے ہیں
  • 2. اپنی انگلی سے دائیں سے بائیں سوائپ کریں
  • 3. "مزید”کے ساتھ "گروپ کی معلومات” /”شخص کی معلومات” آپشن پر جائیں
  • 4. "ترجمہ کی سیٹنگ” پر جائیں
  • 5. آنے والےآٹومیٹک اور بھیجے جانے والے پیغامات کا فوری ترجمہ کے بٹنوں کو ٹچ کریں

ترجمہ کے بہترین تجربے کے لیے اپنا اصل کی بورڈ استعمال کریں۔ اب، آپ کی سیٹ کردہ جگہ سے آنے والے یا بھیجے جانے والے پیغامات کا فوری طور پر آپ کی مطلوبہ زبان میں ترجمہ کیا جائے گا۔

گلومو ایوارڈ یافتہ بی آئی پی کی فوری ترجمہ کی خصوصیت کے ساتھ بلاتعطل مواصلت

بی آئی پی جسے ترکی اور دنیا کے 192 مختلف ممالک میں لاکھوں لوگوں نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور آپریٹر سے آزادانہ طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، جی ایس ایم اے کے زیر اہتمام گلوبل موبائل ایوارڈز (گلومو) میں شاندار انعام حیتنے والوں میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ بی آئی پی نے اپنی فوری ترجمہ کی خصوصیت کے ساتھ گلوبل موبائل ایوارڈز میں جدید ترین ایپلیکیشن کا ایوارڈ حیتا۔

دیگر پوسٹس

بی آئی پی کی فوری ترجمہ کی خصوصیت

بی آئی پی کی فوری ترجمہ کی خصوصیت بی آئی پی 106 مختلف زبانوں میں اپنے ترجمے کی خصوصیت کے...

۰۰۰۱ پﻭﺭگ ﺍک ﺩﺍﺮﻓﺍ

اب بپ کے ذریعے آپ ایک ساتھ ۱۰۰۰ لوگوں تک کے گروپ سے بات کر سکتے ہیں۔

پرسنلائزیشن

آپ اپنے پسندیدہ فیچرز کو مین مینو میں شامل کر سکتے ہیں اور “مزید” مینو میں “پرسنلائزیشن” فیچر کا استعمال...

چیٹ آرکائیونگ

آپ کی تمام بات چیت پر نظر رکھنا ناقابل یقین حد     تک آسان بنا دیتا ہے! آپ اپنی...

اس کے اوپرنشان لگایں کہ پڑھا نیں ہوا

ہو سکتا ہے کہ آپ روزانہ درجنوں گروپس میں درجنوں لوگوں کے پیغامات وصول نہ کر سکیں اور ان سب...

گروپ ٹرانسفر

بات چیت کو جاری رکھنے کے لیے جہاں آپ نے چھوڑا تھا، بس اپنے گروپس کو اپنی پرانی ایپلیکیشن سے...

دیگر میں 8 شرکاء اور Bip میں 15 شرکاء کے ساتھ وائس اور ویڈیو گروپ کالز

آپ BiP کا استعمال کرتے ہوئے 15 لوگوںتک HD کوالٹی کی آواز اور ویڈیو کالز کر سکتےہیں، یہ ایڈریس ون...

اب اپنی حیثیت کا اشتراک کریں

آپ اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں جو 24 گھنٹوں میں غائب ہو جائیں...

BiP