کاروبار کے تسلسل کی پالیسی

BiP

کاروبار کے تسلسل کی پالیسی

آفات اور ہنگامی صورتحال میں ہمارا پہلا مقصد زندگی کی حفاظت کرناہے

ہم آئی ایس او 22301 بین الاقوامی معیار کے مطابق کاروبار کے تسلسل کی صلاحیت کو مسلسل بہتر کر رہے ہیں ۔
ہم ایک قابل بھہروسہ ،معتبر اور ٹھوس کمپنی کے عکس کو برقرار رکھتے ہوے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
بزنس کنٹینیوٹی مینجمنٹ سسٹم کے دائرہ کار میں اپنی مصنوعات اور خدمات کے تسلسل کو یقینی بنانا ہی ہمارا مقصد ہے۔
ہم اپنے صارفین کی توقعات، ادارے کی پالیسیوں اور قانونی ذمہ داریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے کاروباری تسلسل کے منصوبے کو تیار کرتے ہیں۔
ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے باقاعدہ مشقیں کرتے ہیں تا کہ ہمارے منصوبے ہنگامی حالات میں کام کرپائیں۔

BiP